ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کرنے والے جیش محمد کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔یہ واقعہ جموں و کشمیر کی لولاب وادی میں واقع گارے واڈ گاؤں میں پیش آیا جہاں سکیورٹی کی کارروائی میں آج مسلح تنظیم جیش محمد کا ایک اعلی کمانڈر قاری یاسر مارا گیا. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
22 جولائی 2013 - 19:30
News ID: 443974
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کرنے والے جیش محمد کے ایک کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔